پولیس کے نڈر و بہادر جوانوں کے لئے زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن منڈی بہاؤالدین میں افطار پارٹی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضا ے لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران شدید ذخمی ہونےوالے منڈی بہائوالدین پولیس کے نڈر و بہادر جوانوں کے لئے زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن منڈی بہاؤالدین میں افطار پارٹیرکھی ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین طارق علی بسرا نے خصوصی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں