چکوال کے گاوں جمالوال میں ریپرز سے گندم کاٹنے والے دو گروپوں میں ریٹس پر مقابلہ شروع ہو گیا۔ سپیکرز پر اعلانات کروائےگئے۔ ریٹ کم کرتے کرتے ایک گروپ فری کاٹنے کا اعلان کر بیٹھا۔ اس کے مقابلے میں دوسرے گروپ نے فری گندم کاٹنے کاساتھ ہزار روپیہ دینے کا اعلان کردیا۔