ننکانہ صاحب (ملک جعفر سے) ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمداور ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد عاطف کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کے جائزہ اجلاس کا انعقاداجلاس میں اے ڈی سی جی،اے سی صباءسحر ،سی ای او تعلیم احسن فریدڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و دیگر متعلقہ افسران کی شرکت متعلقہ اداروں کے سربراہان نے ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اجلاس کو بریفنگ دی ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کرنے کے لیے ضلعی افسران فیلڈ میں موجود ہیں ترقیاتی کاموں میں کوالٹی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے پی ٹی آئی حکومت عوام الناس کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہی کے لیے دن رات کوشاں ہیں پی ٹی آئی کی حکومت کی بدولت ضلع بھر میں وسیع ترقیاتی سکیمیں شروع کی گئی ہیں ضلع بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور نئی سکیموں پر کام کا فی الفور آغاز کیا جائے ۔