انتظامیہ رمضان بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرے۔چینی ۔۔آٹا اور دیگر اشیاے ضرورت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے۔

کھاریاں( جبار ساگر) انتظامیہ رمضان بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرے۔چینی ۔۔آٹا اور دیگر اشیاے ضرورت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے۔ان خیالات کا اظہار ممبر (مینارٹی) ہیومن رائٹس کمیشن ضلع گجرات ہارون بھٹی مسیح نے کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان رمضان بازاروں اور یوٹیلٹی سٹوروں پر عوام کو جو ریلیف دے رہی ہے اسے مکمل طور پر بلاتفریق فراہم کیا جاے ۔انتظامی افسران اپنی ذمہ داری کیساتھ حالات پر نظر رکھیں۔تاکہ عوام بھر استفادہ حاصل کرسکیں۔۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے بھر پور کام کررہی ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں