Absar-Alam

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں. کھاریاں پریس کلب

کھاریاں پریس کلب کیطرف سے پاکستان کے سینئر صحافی، تجزیہ کار اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ اللّه پاک انہیں صحت کاملہ عطاء فرمائے،آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں