Ch-Sajid-Memood

روزہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں بلکہ تزکیہ نفس کا نام ہے۔ چوہدری ساجد محمود

کھاریاں( جبار ساگر) روزہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں بلکہ تزکیہ نفس کا نام ہے۔اللہ کے حکم کی بجا آوری ہے۔ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی ۔۔کاروباری شخصیت چوہدری ساجد محمود وڑائچ بھٹیاں سی ای او یوروہائپر مارکیٹ گجر خان نے کیا۔انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس کی برکتوں اور رحمتوں کو حاصل کرنے کی ہرممکن کوشش کی جاے کیونکہ یہ معلوم نہیں کہ آئندہ رمضان تک زندگی ساتھ بھی دیتی ہے یا نہیں۔لہذا اس موقع کوغنیمت جانتے ہوے۔روزہ رکھنے کیساتھ زیادہ سے زیادہ عبادت کیجاے اور دل کھول کر مستحقین کی مدد کی جاے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں