لالہ موسیٰ (محمد کامران) ہمدرد ویلفئیر سوسائٹی لمے شریف اور الخدمت فاونڈیشن کے اشتراک سے لمے شریف اور پنڈی ہاشم کے 65 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔اسموقع پر سید غلام نبی شاہ ،سید شوکت علی شاہ۔سید شفقت علی شاہ۔ سید الطاف حسین شاہ،سید عمر فاروق گیلانی،سید تنویرنقوی،سید منور حسین شاہ،سیدفراست علی شاہ،ملک آصف شاہین،ملک عرفان خادم،ملک یاسر پہلوان،ملک مزمل اقبال،محمد اشرف بھٹی،ماسٹر ظفر بھٹی،صوبیدار ملک اقبال،ملک نواز،عمران بٹ،ملک سہیل نواز،حافظ خاور،چوہدری عبدل،محسن غفور،ملک فاروق،ملک سعید،چوہدری محسن اور دیگر موجود تھے،یاد رہے کہ ہمدرد ویلفئیر سوسائٹی اس سے قبل بھی مستحقین کی مدد کررہی ہے.