پھل کھانے پر سوتیلے باپ کا معصوم بچے پر تشدد ، ملزم پولیس کی حراست میں
پھل کھانے کی وجہ سے سوتیلے باپ نے وحشی درندوں کی طرح معصوم بچے پر تشدد کیا جس کی بنا پر مبینہ شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب پولیس کا دستہ بچے کے گھر پھل، مٹھائی اور کھلونے لے کر گیا تاکہ بچے کو اپنے باپ کی کمی محسوس نہ ہو
پنجاب پولیس کے اس اچھے عمل کو شوشل میڈیا پرعوام کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے ..