لالہ موسیٰ (محمد کامران )چیئرمین چوہد ری محمد اشرف ، چوہدری تنویر اشرف (رئیس خواص پور) نے دوست احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر دیا. مہمانوں کا استقبال چوہد ری محمد اشرف ، چوہد ری تنویر اشرف ، چوہد ری اسجد اقبال ایڈووکیٹ ، چوہد ری مجاہد اشرف نے کیا . نمایاں شخصیات میں چوہد ری ارشد خواص پور ، مہر اعجاز احمد ، سلطان احمد قادری ، چوہد ری محمد نواز ، شیخ عمر خلیل ، مہر امانت نذیر ، چوہد ری محبوب علی ڈھولہ ایڈووکیٹ ، چوہد ری جعفر ٹوپہ ایڈووکیٹ ، نوید اصغر بٹ ایڈووکیٹ ، مہر غلام نبی ، حاجی عبدالحق سیکرٹری ، شفاقت علی مرزا ، چوہد ری سیف دستور مارکی ، حاجی عبدالغفار ، محمد رضا ، شیخ عمیر طاہر پنجاب بینک ،مہر جمشید ، چوہد ری عاطف نواز سمیت دیگر سینکڑوں افراد نے شرکت کی . تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا محمد علی طاہر نے کہا کہ روزہ بھوک اور پیاس کا نام نہیں اللہ کی خوشنودی اور رضا حاصل کرنے کےلئے ہے .