کھاریاں (جبار ساگر) مخلص، بے لوث عوامی خدمتگار، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید ہزاروںسوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔ نماز جنازہ پیر سید زاہد صدیق بوکن شریف نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسیسماجی، صحافی، مذہبی و کاروباری شخصیات سمیت معززین علاقہ نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔