مشتاق احمد کالس کی اہلیہ محترمہ، رفاقت علی کالس کی چچی کا ختم قل کرنانہ میں پڑھا گیا

لالہ موسیٰ (محمد کامران )انچارج کمپیوٹرسیکشن روزنامہ آوازڈنگہ رفاقت علی کالس کی چچی جان ، مشتاق احمد کالس کی اہلیہ محترمہ، اخلاق احمد ، وقاص احمددوبئی ،شکیل احمد دوبئی ، ذوالقرنین دوبئی کی والدہ محترمہ کا ختم قل آبائی گاﺅں اخترکرنانہ میں پڑھا گیا ۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمد توصیف امام مرکزی جامعہ مسجد کرنانہ نے حاصل کی جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ کی سعادت سائیں ارشد علی نے حاصل کی قاری عبدالرحمن جلالی ، قاری اللہ رکھا نے موت وحیات پر فلسفہ بیان کیا ختم قل قاری محمد جمیل پیروشاہ نے پڑھا مرحومہ کے ایصال ثواب وبلندی درجات کےلئے قاری عبدالرحمن جلالی نے خصوی دعا کروائی ختم قل میں نمایاں شخصیات میں حاجی چوہدری ارشد کھٹانہ، چوہدری مدثر کھٹانہ، سابق ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول کرنانہ چوہدری نذیر احمد، محمد یوسف کھٹانہ، چوہدری بشیر ٹھولہ، چوہدری ارشد ٹھولہ، یونس رضا چوہان، ماسٹر عنصراقبال، فوجی مالک ٹھیکریا، صوفی فرمان کھٹانہ، محمد اشرف، بزرگ شخصیت محمد شریف بٹ، ماسٹر محمد یوسف ، ماسٹر محمد شفیق ٹھیکریا، ماسٹر محمد آصف ، محمد اصغر ساﺅتھ افریقہ، شاہ نوید ، عمیر لالہ موسیٰ، چیف غلام علی خالد، نوراحمد لالہ موسیٰ ، نصیر احمد لالہ موسیٰ، عظمت علی عطاری، محمد احسان ،بشیر احمد کالس، ماسٹر محبوب بامتہ، صفدر علی ، صغیر احمد کالس، سجاد علی تبسم، محمد شعیب کالس، خلیل احمد پیروشاہ، جان محمد،محمد بشیر، ظفر علی مہر، شاہد اقبال پیروشاہ، امیر حمزہ، محمد شبیر، محمد امین بگنہ، محمد اجمل، زبیر صدیق، ایس پی مہر، محمد اسلم کالس، محمد یٰسین ، عبدالغفار، اویس جان ، مظہر اقبال، رخسار موگری، عثمان موگری، قمر زمان، محمد نذیر کوٹلہ قاسم خاں، محمد بلال لاہور سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں