نوجوان سماجی شخصیت سابق یوتھ کونسلر چوہدری گُل بہار دھکڑکورونا وائرس میں مبتلا ہوکر جان بحق

کھاریاں/(جبار علی ساگر)  دُھنی شریف کی جانی پہچانی نوجوان سماجی شخصیت سابق یوتھ کونسلر چوہدری گُل بہار دھکڑکورونا وائرس میں مبتلا ہوکر جان بحق ہوگئے ہیں، نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں