بھارت/ نئی دہلی کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافے کے بعد قطاروں میں لگی میتیں جلائے جانے کے انتظار میں۔

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کروناوائرس سے مرنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد ان میتوں کیآخری رسومات کی ادائیگی کیلیے ناکافی سہولیات کے باعث وہاں کے ایک شمشان گھاٹ میں ہلاک ہونے والوں کی میتیں جلائےجانے کے انتظار میں قطار میں رکھی ہوئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں