کھاریاں(جبار علی ساگر) کھاریاں پریس کلب کے وفد کی چیف ایڈیٹر روزنامہ گجرات ٹائمز گجرات سید عرفان جعفری کی والدہ کی وفات پر انکی رہائش گاہ پہنچ کر فاتحہ خوانی وفد میں صدر زمان احسن۔۔چئیرمین سیدتنویرنقوی۔۔سینئر نائب صدر ارشد گجر۔۔نائب صدر جبار ساگر شامل تھے۔۔مشترکہ طور پر مرحومہ کی مغفرت درجات کی سربلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔