Farukh-MAJID-KHARIAN

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید کی وفات پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

کھاریاں(جبار علی ساگر) ممتاز سیاسی ۔سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید کی وفات پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری گزشتہ روز ممتاز شخصیات نے فاتحہ خوانی کی ۔۔نمایاں طور پر ایم پی اے راجہ یاور کمال جہلم۔۔سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود گجرات۔۔میئر گجرات طاہر مانڈہ۔۔سیف الرحمن بھٹی ایڈووکیٹ۔۔چوہدری کاشف محی الدین۔۔عامرقیوم بھٹی۔۔چوہدری سرور امرہ۔۔چوہدری یاسر جھنڈیوالی۔۔سیدفیاص شبیر شاہ۔۔چوہدری بشیر احمد۔۔چوہدری آصف گوندل۔۔چوہدری بوٹا سابق کونسلر سراے عالمگیر۔۔ملک تنویر۔۔شاہدرشید بٹ۔۔ندیم اعظم۔۔محمد اقبال بالا اور دیگر شامل تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں