لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

یوم مئی کی مناسبت سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور،ننکانہ صاحب اور ملتان میں محنت کشوں کو 1296 فلیٹس بھی الاٹ کردیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب تحریک انصاف کی حکومت کا محنت کشوں کے لیے تحفہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں