مہمند چک (کھاریاں) محمد صغیر مہر (ناروے) کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

چوہدری مُحمد عباس مہر (ناروے) اور چوہدری رشید کے کزن، چوہدری شبیر حسین مہر کے بھائی چوہدری صغیر حسین (ناروے) کی نمازِجنازہ آج 3 بجے ان کے آبائی گاؤں مہمند چک کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں