فرانس (حمید چوہدری سے) انجمن فلاح دارین گارج لے گونس کی طرف سے لاک ڈاؤن میں بیروزگار افراد میں راشن تقسیم کیا جارہاہے۔ ضرورتمند افراد اور فیمیلیز ہر اتوار تین بجے سے پانچ بجے تک مسجد فلاح دارین سے راشن پیکج وصول کرسکتے ہیںﷲ پاک اس کے منتظمین اور اس کارخیر میں حصہ لینے والے افراد کو اجر عظیم عطاء کرے۔ آمین