کھاریاں (جبار علی ساگر ) صوبائی وزیر چوہدری اخلاق احمد کی چوہدری فرخ مجید کی رہائشگاہ کھاریاں آمد ، تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔ صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری اخلاق احمد گزشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت و سینئر نائب صدر چوہدری فرخ مجید کی رہاشگاہ کھاریاں گئے ۔ ان کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے بھائی چوہدری فیصل مجید اور صاحبزادوں چوہدری علی فرخ ، چوہدری محسن فرخ و دیگر سے تعزیت کی ۔ اس موقع پر امجد بیگ ، چوہدری بشیر احمد ، میاں مبین حیات ، میاں محمد ندیم ، چوہدری یاسر باﺅلی ، چوہدری کرنل (ر) ظفر ، چوہدری غیاث حیدر ڈمیان ، چوہدری وقاص ڈمیان ، چوہدری ظہیر گجر ،شفقت بٹ باﺅ لی ، ساجد محمود باﺅلی ، ماسٹر تنویر ڈمیان ، زاہد رشید بٹ ، چوہدری کاشی ، چوہدری مظفر پسوال ، چوہدری سعید پسوال ، فرخ شہزاد مہسم ، توصیف طارق ، سید توحید حیدر و دیگر موجود تھے ۔