کھاریاں(جبار علی ساگر) ایدھی آف کھاریاں چوہدری فرخ مجید مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری۔ممراز شخصیات نے انکی رہائش گاہ پر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان سے تعزیت بھی کی۔نمایاں طور پر ۔۔میاں عمران مسعود سابق صوبائ وزیر تعلیم پنجاب۔۔چوہدری شاھد محمود ۔۔چوہدری عرفان نصیر مرالہ۔۔کرنل سکندر۔۔چویدری نصیرعباس سدھ۔۔ہارون بھٹی مسیح۔۔۔آصف مسیح۔۔شہباز ٹوری مسیح۔۔حاجی خوشی محمد۔۔چوہدری امتیاز خونی چک۔۔فدا حسین پنجوڑیاں۔۔ڈاکٹر اقبال علوی۔۔ملک اقبال۔۔چوہدری نعمان۔۔چوہدری یاسر۔۔چوہدری بلال۔۔میاں شہباز گراٹیاں۔۔چئیرمین اصغر۔۔چوہدری بشیر احمد۔۔امجد بیگ۔۔ملک تنویر حسین۔۔چوہدری وقاص (ڈنمارک)۔۔چوہدری غیاث (ڈنمارک)۔۔ندیم اعظم۔۔اقبال فجر کھاریاں۔۔چوہدری یاسر ڈھل۔۔محمد فاروق اور دیگر شامل تھے۔مشترکہ طور پر مرحوم کے بھائ چوہدری فیصل مجید /صاحبزادے چوہدری علی فرخ مجید اور محسن فرخ مجید سے دلی تعزیت کی۔مرحوم کی مغفرت ۔۔درجات کی سربلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی گئی۔۔۔