حجر اسود کی یہ تصاویر پہلی بار اتنے قریب سے لی گئیں۔

حرمین کے انجئینرنگ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے  49 ہزار میگا پکسل کی تصاویر بنائی گئیں۔

حجر اسود جنت سے اتارا گیا ایک پتھر ہے۔ روایات کے مطابق یہ پتھر اس وقت جنت سے اتارا گیا تھا جب حضرت ابراہیم علیہالسلام اور ان کے صاحبزادے حضرت اسماعیل علیہ السلام ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے اور انھیں تعمیر مکمل کرنےکے لیے ایک پتھر کی ضرورت تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں