ممتاز سیاسی ۔سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید کی وفات پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

کھاریاں(جبار علی ساگر) ممتاز سیاسی ۔سماجی شخصیت چوہدری فرخ مجید کی وفات پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ممتاز شخصیات کی فاتحہ خوانی اور پسماندگان چوہدری فیصل مجید بھائ۔۔بیٹوں چوہدری علی فرخ مجید اور چوہدری محسن فرخ مجید سے تعزیت ۔ نمایاں طورپر چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ۔۔چوہدری رضا محی الدین۔شہزاد ڈار ایڈوکیٹ۔غازی ثاقب شکیل جلالی۔ڈاکٹر ذکاءاللہ صدیق۔سینئر صحافی انعام مرزا۔۔زمان احسن صدر کے پی سی۔۔سیدتنویرنقوی چئیرمین کے پی سی۔۔اعجازمرزا سینئر ممبر کے پی سی۔ممتاز ڈار۔۔چوہدری بشیر احمد ۔۔امجد بیگ۔۔چوہدری جمیل۔۔زاہد رشید بٹ۔۔چوہدری یاسر۔۔چوہدری بلال۔۔چوہدری غیاث۔۔تنویر حسین ندیم اعظم ۔۔عامر منہاس اور دیگر شامل تھے۔م

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں