Musa-Ilahi

راہنما مسلم لیگ ق چوہدری موسی الہی امیدوار حلقہ این اے 71 کی کھاریاں آمد وہ چوہدری فرخ مجید کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی

کھاریاں(جبار علی ساگر) راہنما مسلم لیگ ق چوہدری موسی الہی امیدوار حلقہ این اے 71 کی کھاریاں آمد وہ چوہدری فرخ مجید کی رہائش گاہ گلیانہ روڈ پر پہنچے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بھائ چوہدری فیصل مجید۔۔بیٹوں چوہدری علی فرخ مجید اور چوہدری محسن فرخ مجید سے تعزیت بھی کی۔اس موقع پر چوہدری اخلاق احمد رنیاں۔چوہدری حمزہ مرالہ۔رضا علی وڑائچ۔۔اعجازتارڑ سدوال۔۔چوہدری بشیر احمد۔۔امجد بیگ۔۔چوہدری عرفان چھپر۔۔چوہدری غیاث ڈمیان(ڈنمارک)۔۔چوہدری وقاص ڈمیان (ڈنمارک) ۔صحافی سید تنویر نقوی چئیرمین کے پی سی۔چوہدری کاشی۔۔چوہدری فیصل۔۔عامرمنہاس۔۔زاہد رشید بٹ۔۔صحافی کامران بٹ گجرات۔۔چوہدری یاسر۔۔ندیم اعظم اور دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں