Malik-Zeeshan-Jani

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے بچاو کا ہے۔ نوجوان سیاسی۔۔سماجی۔کاروبار شخصیت ملک ذیشان جانی

کھاریاں (جبار علی ساگر) نوجوان سیاسی۔۔سماجی۔کاروبار شخصیت ملک ذیشان جانی لمے شریف۔سرپرست اعلی لمہ شریف ویلفئیر سوسائٹی/ایم ڈی الاعوان ماربل فیکٹری ڈوگہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ جہنم کی آگ سے بچاو کا ہے۔یہ مقدس اور بابرکت مہینہ جدا ہورہا ہے۔زیادہ سے زیادہ عبادت اور استغفار کیا جاے۔جبکہ اپنا فطرانہ بھی بروقت ادا کیا جاے تاکہ مستحقین بھی عید کی خوشیاں حاصل کرسکیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں