سرائے عالمگیر: سعودیہ پلٹ 48 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گیا

سرائے عالمگیر(محمد اسماعیل چوہدری)
سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں گڑھا جٹاں کا رہائشی 48 سالہ شخص ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین تلے آکر زندگی کی بازی ہار گیا
سرائے عالمگیر ٹرین کی زد میں آ کر 48 سالہ شخص جاں بحق ،متوفی محمد محفوظ نواحی علاقے گڑھا جٹاں کا رہائشی
ہے،ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی ،باوثوق ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص سعودی عرب سے چھٹیاں گزارنے پاکستان آیاہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں