سید وجاہت حسنین شاہ گیپکوکے آزادڈائریکٹر نامزد دو

لالہ موسیٰ(محمد کامران)ایم این اے سیدفیض الحسن شاہ کے بھتیجے ،رہنما تحریک انصاف سید وجاہت حسنین شاہ آف کلیوال سیداں گوجرانوالہ الیکٹرک پاورکمپنی (GEPCO)کے آزادڈائریکٹر نامزد،تفصیل کے مطابق گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (GEPCO) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں سیدوجاہت حسنین شاہ کلیوال سیداں کا سول سوسائٹی کے نمائندگان کی فہرست میں نام شامل کر لیا گیا وہ بطور ”آزاد ڈائریکٹر” نامزد ہوگئے ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں