لالہ موسیٰ (محمد کامران )ذمہ داران دعوت اسلامی ڈنگہ محمد افضل قادری۔ظفر اقبال عطاری کی دعوت پر مرکزی راہنماءپاکستان مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود کا دعوت اسلامی ڈنگہ کے مختلف مراکز کا وزٹ افطار ڈنر میں بھی شرکت کی ان کی مرکز آمد پر ذمہ داران نے استقبال کیا اور ان کو مراکز کے مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور بریفنگ دی سابق ایم پی اے میاں طارق محمود نے علاقہ بھر میں شاندار دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا