کھاریاں(جبار علی ساگر) تھانہ گلیانہ ASIافتخار حسین نے بدنام زمانہ منشیات فروش شہزاد خان کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضہ سے1کلو707 گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے جیل روانہ کردیا۔