کھاریاں(جبار علی ساگر) اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں خالد عباس سیال کی ہدایات پر سپیشل مجسٹریٹ میاں محمد نذیرتحصیلدار نے ٹیم کےہمراہ مین بازار کھاریاں کا دورہ کیا اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر 5 دکانیں سیل کردیں۔دکان دار انتظامیہ کی آنکھوں میںدھول جھونک کر کاروبار کررہے تھے۔کرونا ایس او پی کی دھجیاں بکھیر رہے تھے۔کاروائ کے دوران متعدد دکاندار انتظامیہ کو دیکھ کربھاگ گئے۔