فرانس (حمید چوہدری سے) صدر اورسیز فورم پیرس رضوان سہیل گوندل نے اورسیز فورم فرانس کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، افطار ڈنر میں مرکزی صدر اورسیز فورم فرانس طارق جاوید گوندل، چوہدری مظہر قیوم گوندل، تسکین حیدر گوندل، لیاقت علی گوندل،فضل شہزاد گوندل، چوہدری آصف چدھڑ،چوہدری ناظم گوندل ،چوہدری علی رضا،چوہدری شعیب چدھڑ سمیت اورسیز فورم پیرس کے عہدیداران و ممبران نے بھرپور شرکت کی ۔