لالہ موسیٰ (محمد کامران )سینئر صحافی ،چیئرمین پریس کلب لالہ موسیٰ اسد اللہ انصاری ،محمد انور انصاری کے والد محترم خلیل احمد انصاری جو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے اُن کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر شیخاں والے قبرستان لالہ موسیٰ میں ادا کر دی گئی . نماز جنازہ خطیب شہر حضرت علامہ مولانا محمد یوسف سیالوی نے پڑھائی . نماز جناز ہ میں محمد ایوب بھٹی (چیف ایڈیٹر ماہنامہ لالہ موسیٰ نیوز )،ڈاکٹر عابد مجید (ایم ایس ٹراما سنٹر )، مہر عبدالغفار ، مہر محمد اسحاق خادم ،حاجی شبیر بھٹی (کونسلر)، محمد وقاص شبیر بھٹی(روزنانہ خبریں )،اعجاز باقر ڈار ،میاں عبدالمجید انصار ی ،اظہر محمود شاہ ( وائس آف پیٔپل نیوز)،مہر شہزاد ، ڈاکٹر عابد نذیر ،شیخ کامران نسیم الغنی،ڈاکٹر ارشد محمود ،طارق منہاس (صحافی)،عبدالطیف نجمی ، شہزاد انصاری ، رضوان احمد ، ڈاکٹر عرفان احمد صفی (دنیا نیوز )عبدالوحید سیٹھی،حافظ اقبال سیالوی ، افضل بٹ ( اے ایس آئی)،ڈاکٹر خاور محمود زاہد سیالوی ،چوہد ری غوث کائرہ ، محمد شہزاد دلبر (روزنامہ سحر )،خالد محمود صدیقی ،عبدالستار قریشی ایڈووکیٹ ،عطا اللہ چیمہ(روزنامہ نوائے وقت ) ، ،حاجی ریاض انصاری ، حاجی تاج نسیم ، افضال احمد طاہر (صحافی )،رنا تنویر صدیقی ،شیخ محمد شفیق (کونسلر)طارق حسین مرزا ( میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ )، خالد محمود سیالوی ، ملک اکرم جانباز ، ملک ثاقب رضا ، ملک کاشف رضا ، عبدالغفور سلفی ،شیخ اختر محمود ،عطااللہ نقشبندی کیلانی ، احمد رضا کیلانی ، ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ ،چوہد ری قمر زمان کائرہ ، حاجی شکیل احمد قریشی ، چوہد ری عمران اشرف پسوال گجر ،ظہیر خان کائرہ ، گوہر اسلام قریشی،،مشتاق احمد بٹ ( چیف ایڈئٹر روزنامہ آئینہ انقلاب )کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی . مرحوم کی روح کے ایصالثواب کےلیے ختم قل شریف کل15مئی بروز ہفتہ جامع مسجد عثمانیہ معصومیہ (سردارپورہ )لالہ موسیٰ میں صبح 9بجے شروع ہو اور اجتماعی دعا 11بجے ہو گی .