سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری سے) سرائے عالمگیرکے نواحی گائوں کھمبی میں مسلح موٹر سائیکل سواروں نے درینہ رنجش کی بنا پر فائرنگ کرکے کار سوار چچا بھتیجے سمیت 3افراد کو بیدردی کیساتھ قتل کردیا
فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ تینوں افراد موقع پر ہی جابحق ہوگے
مقتولین میں محمد رشید بابر، سعدعلی ۔بابر علی شامل ہیں
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی DPO گجرات عمر سلامت بھی موقع پر پہنچ گے
پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے لاشوں کو قبضہ میں لےکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ۔