چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہاہےکہ وزیراعظم عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے، گوشت کی قیمتوں میں 200 روپے فی کلو تک کا اضافہ عمران خان کی حکومت کی ناکامی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرغی کے گوشت کی قیمت 600 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، عوام سمجھ چکے ہیں کہ عمران خان کی تبدیلی ایک فراڈ تھی۔