Vaccination-Kharian

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں قائم کرونا ویکسئین سنٹر سے ایک ہفتہ کے دوران 1000 سے زائد افراد ویکسئین لگوا چکے ہیں۔

کھاریاں(جبار علی ساگر) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں میں قائم کرونا ویکسئین سنٹر سے ایک ہفتہ کے دوران 1000 سے زائد افراد ویکسئین لگوا چکے ہیں۔عید الفطر کے بعد تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ان خیالات کا اظہار ایم ایس ڈاکٹر بلال بن طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کیا۔انہوں نےکہا کہ ویکسئین کے کوئ بھی منفی اثرات نہیں لوگ بلا خوف و خطر ویکسئین لگوائیں۔صبح 8بجے سے رات 8 بجے تک ویکسئین لگائ جارہی ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں