کھاریاں (جبار علی ساگر)محسن مورس نے سولہ سالہ شاگرد نے کے ساتھ بد فعلی کر ڈالی،
تھانہ کھاریاں کینٹ نے اوباش محسن مورس کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،ذرائع کے مطابق محسن مورس نے آئی جے کالونی کھاریاں کینٹ میں محسن مورس نے بار بر کی شاپ بنائی ہو ئی تھی، اور مبینہ طور پر اپنے شاگرد کو گھر لے جا کر بد فعلی کرتے پکڑا گیا،تھانہ کھاریاں کینٹ نے ملزم کے خلاف خرم شہزاد ولد غلام علی گلیانہ روڈ کھاریاں کی درخواست پر بے جرم 377ت پ مقدمہ درج کر ملزم محسن مورس کو گرفتار کر کے حوالات میں میں بند کر دیا،
۔