کھاریاں.ممتازاوورسیز پاکستانی راہنما سید شبیر حسین شاہ بھاگو(امریکہ) کے ڈیرہ کی دیوار پر ناجائز تعمیرات ۔

کھاریاں(جبار علی ساگر) ممتازاوورسیز پاکستانی راہنما سید شبیر حسین شاہ بھاگو(امریکہ) کے ڈیرہ کی دیوار پر ناجائز تعمیرات ۔مقامی بااثر مدثر مہر بھاگو کی جانب سے دیوار پر تعمیرات کرنے کی کوشش کی گئی اس معاملہ کو حل کرنے کیلئے نمبردار مشتاق مہر بھاگو نے مدثر مہر کے ضامن کی حیثیت سے تسلیم کیا کہ تعمیر غلط کی گئی 30 جون تک از خود تعمیر ختم کرلیں گے۔اسوقت تک کوئ قانونی کاروائ نہ کی جاے۔اسموقع پر معززین سید غلام شبیر۔۔سیدواجد حسین شاہ۔۔چوہدری نذیر احمد برنالی۔۔مدثر مہر۔۔مبشر مہر۔۔سیدصفدر حسین شاہ۔۔سیدتبسم حسین شاہ۔۔صغیر احمد۔۔مسکین جٹ۔۔چوہدری محمد اسلم۔۔سید شبیر حسین شاہ اور دیگر بھی موجود تھے۔۔یاد رہے کہ سید شبیر حسین شاہ آجکل امریکہ میں مقیم ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں