رپورٹ۔ (طلعت محمود)
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے ایم پی اے ساجد خان بھٹی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤالدین کے وکلاء وفد نے ملاقات کی ملاقات میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی بھی شریک تھے۔
وفد میں صدر بار زاہد یار گوندل، سیکرٹری یاسر عرفات، فضل اکرام رانجھا سابق ایم پی اے، سابق صدر ظہور گوندل، صفدر حیاتبوسال، مطیع الرحمن رانجھاایڈووکیٹ شامل تھے
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاؤ الدین کیلئے چیک بھی دیا