منڈی بہاؤالدین (طلعت محمود) چور محلہ شفقت آباد سے چند منٹوں میں اپلائیڈ فار موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ تفصیلاتکے مطابق محمد اشرف کے گھر کے سامنے موٹر سائیکل کھڑی کی باہر نکلا تو موٹر سائیکل غائب ہوچکی تھی آئے روز موٹر سائیکل چوریکی بڑھتی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ شہریوں کا آر پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی او منڈی بہاوالدین سےنوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔