سرائے عالمگیر (اسماعیل چوہدری)
تلاش ورثاء
ایک نعش اسم.مسکن نا معلوم
بعمر قریب 35/38 سال شلوار قمیض برنگ انگوری پہن رکھی ہے کلین شیو ہے قد تقریباً پانچ فٹ نو دس انچ ہے پاؤں میں سیاہ رنگ کی چپل ہے سمبلی روڈ نزد سائیں جمعہ چوک پٹڑی نہر اپر جہلم سراے عالمگیر سے ملی ہے تھانہ صدر سراءے عالمگیر ۔
کوئ جانتا ہو تو رابطہ ذیل نمبرز پر کرے
ایس ایچ او صاحب لیاقت گجر 03009516491
تھانہ صدر سرائے عالمگیر 0544285944