لالہ موسیٰ(محمدکامران) اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹرز وقار حسین خاں کے والد محترم زبیر خاں بلوچ قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنہیں آبائی علاقہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے گزشتہ روز اے سی وقار حسین خاں کے دفتر جاکر انکے والد مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔