اسلامک نیشنل سنٹرعید گاہ کھاریاں میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے قبضے کے خلاف یوم المقدس منایا گیا،

کھاریاں ( جبار ساگر) دی انٹلیکٹ کھاریاں کے زیر اہتمام
اسلامک نیشنل سنٹرعید گاہ کھاریاں میں مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے بیت المقدس پر صہیونیوں کے قبضے کے خلاف
یوم المقدس منایا گیا،
سیمینار کی صدارت دی انٹلیکٹ کھاریاں کے پیٹرن ان چیف
بشارت چودھری ایڈووکیٹ نے کی،
سیمینار سے پریس کلب کے صدر زمان احسن، جنرل سیکرٹری محمد انور چوھان،سابق جنرل سیکرٹری بار ثاقب بشیر ایڈووکیٹ، جناب گل بخشالوی قلم قافلہ،طارق امام کوکب چئیرمین دی انٹلیکٹ، شمعون خلیل ادارہ منہاج القرآن، ثاقب اعوان میرا اپنا کھاریاں، جناب جنید ڈار تحریک کھاریاں،پروفیسر مجاہد ایف۔جی۔کالج،ھیڈ ماسڑ محمد اقبال،ج شفیق ، میاں محمد صفدر،
تنویر نقوی چئیرمین پریس کلب، چودھری ندیم افضل، چئیرمین
موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن، چودھری رشید ، طاہر رشید،
مرزا خادم حسین ایڈووکیٹ،
پروفیسر علامہ ڈاکٹر محمد نوید اقبال اور قاری محمد علی نے سیمینار سے خطاب کیا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں نے بھر پور شرکت کر کے اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت کی،
پاکستان، ترکی، ایران، تیونس اور الجزائر کے وزرائے خارجہ کو اقوام متحدہ میں بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں