فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم کی زبانی طور پر مزمت کافی نہیں۔ چوہدری ساجد محمود وڑائچ بھٹیاں

کھاریاں(جبار ساگر) معروف سماجی کاروباری شخصیت چوہدری ساجد محمود وڑائچ بھٹیاں سی او یوروہائیپرمارکیٹ گجرخان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم کی زبانی طور پر مزمت کافی نہیں ہے بلکہ یہ وقت ہے کہ امت مسلمہ ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو اور پوری دنیا میں مظلوم مسلمانوں کی طاقت بنے سب سے پہلے فلسطین۔۔خشمیرچاور برما کو آزاد کروایا جاے بالخصوص اپنے قبلہ اول کی آزادی کو مشن کے طور پر لیا جاے۔مسلمان قبلہ اول کی آزادی کیلئے رنگ ونسل سے ہٹ کر کٹ مرنے کو تیار ہیں۔ان مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا بدلہ لینے کاعزم بھی کیا جاے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں