اسلام آباد : شہباز گل نے ٹویٹ میں کہا نواز شریف خود لندن گئے اور واپس آنے کو تیار نہیں۔ وہاں پر سکیورٹی کی ذمہ داری سیاسی مخالفین پر ڈالی جارہی ہے۔ مریم کے والد لندن میں محفوظ محسوس نہیں کر رہے تو انہیں واپس آنا چاہئے۔