سرائے عالمگیر (محمداسماعیل چوہدری)
ٹائر پھٹنے کی وجہ سےمزدہ ٹرالہ جس میں 8 سوار تھے الٹ گیاجس میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
مزدہ سرائے عالمگیر سبزی منڈی میں سبزی اوتار کر واپس جا رہا تھا کہ نہر پل کے قریب حادثہ پیش آ گیا
ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو سرائے عالمگیر فوری منتقل کر دیا گیا
باقی 6 زخمی اشخاص کو ریسکیو ٹیم فرسٹ ایڈ کے ساتھ ہسپتال شفٹ کردیا گیا تھانہ سٹی سرائے عالمگیر
پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی