اٹلی کے ضلع وربانیہ کے علاقے موتارونے سترس کیبل کار گرنے سے غیر ملکی سیاحوں سمیت 14 افراد جاں بحق

اٹلی کے سیاحتی علاقے میں کیبل کار منزل سے سو میٹر کی بلدی سے تار ٹوٹنے کی وجہ سے بلندی سے نیچے جا گری جس سے 14 افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ دو بچوں کو شدید زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا .کرونا ایس او پیز کی وجہ سے کیبل کار میں کم لوگ سوار تھےحادثے کے بعد تحقیقات شروع ہو چکی ہیں اور پولیس حادثے کے تمام پہلوؤں  کا جائزہ لے رہی ہے کہ کیا یہ حادثہ مجرمانہ غفلت، فنیخرابی یا کسی اور وجہ کا سے پیش آیا بتایا جاتا ہے کے پچھلے سال ہی کیبل کار کی پاسنگ دس سال کے لئے ہوی تھی اور. 2016  میں4.4 ملین کی خطیر رقم سے یہ کیبل کار اوورہالنگ کے بعد چلائی گئی تھی .شمالی اٹلی میں کرونا وائرس کی نرمی کے بعد حادثے میں جاںبحق ہونے والے افراد پہاڑیوں کا نظارہ کر رہے تھے .اس بڑے حادثے کے بعد اٹلی میں غم اور افسوس کی فضا قائم ہو چکی ہے .

حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں اسرائیلی سیاح بھی شامل ہیں .جن کے رشتے داروں کو جب افسوس کے ساتھ اطلاح دی گئیتو انہوں نے فوری طور پر اسرائیل فون کر کے خیر خریت دریافت کرنا شروع کر دی انھیں یقین تھا کہ اٹلی میں سب خیریت ہے وہٹی وی اور اپنے ملک رابطوں کی کوشش کرتے رہے ان کی فمیلی سے صرف ایک بچہ ہی زندہ بچا ہے .حادثہ میں ایک ایرانی جھوڑابھی جان سے ہاتھ دو بیٹھا ہے کیبل کار کے حادثہ کے متاثرین کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہیں جن پر اٹلی میں رہنے والا ہر شخصرنجیدہ ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں