منڈی بہاؤالدین پھالیہ لاری اڈہ کے قریب ٹرالی ٹریکٹر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر 17 سالہ نوجوان جانبق

منڈی بہاؤالدین (طلعت محمود) پھالیہ لاری اڈہ کے قریب ٹرالی ٹریکٹر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر 17 سالہ نوجوان جانبق جبکہ اینٹوں سے بھری ٹرالیٹریکٹر نہر میں جا گرا۔ڈرائیور شدید زخمی ۔  تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل والا لڑکا گلی سے نکل ٹریکٹر سے ٹکرایا۔ جس سے 17 سالہنوجوان موقع پر ہی جانبق ہو گیا ٹریکٹر والے نے اسے بچانے کی پوری کوشش کی۔ جس کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی نہر میں جا گرا اورڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں