سرگودھا ایس ایچ او تھانہ شاہ نکدڑ نے مدعی محمد افضل جو کہ اس طالب علم کا والد ہے کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کےمرکزی ملزم سعد کو گرفتار کر لیا ہے
سرگودھا ملزمان نے چند روز قبل گیارہویں جماعت کے طالب علم نجف عباس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور ویڈیو بنا کر وائرل کر دیتھی۔ وقوعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)