Musa-Elahi

غم کی گھڑی میں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے. چوہدری موسی الہی

غم کی گھڑی میں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے چوہدری موسی الہی ۔سینئر صحافی اعجاز مرزا کے بھتیجے ،تنویر عرف صاحب کے بھائی ،سائیں عارف کی والدہ اور خالد پہلوان کی والدہ کی وفات پر چوہدری موسی الہی ،چودھری شہباز ککرالی ،امجد بیگ ،چوہدری بشیر احمد ،چوہدری علی فرخ مجید ،فیصل چھپر ،چودھری سجاد ملنگی ،محمد سلیمان بٹ ،شاہد رشید بٹ ،زاہد رشید بٹ و دیگر معززین نے لواحقین سے گہرے دکھ درد کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی بھی کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں