سرائے عالمگیر (محمد اسماعیل چوہدری) سرائے عالمگیر کے نواحی علاقہ ککروٹ کا رہائشی رکشہ ڈرائیور محمد اویس جو کہ کام کے سلسلہ میں سرائے عالمگیر آیاہوا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا، متوفی کی 7ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔