سرائے عالمگیر (محمداسماعیل چوہدری)
دریائے جہلم جھگیاں کے مقام پر دو نوجوان ڈوب گے ایک کو بچا لیا گیا دوسرے کی تلاش جاری
زرائع کے مطابق علی نامی پچیس سالہ نوجوان دوست کے ساتھ شرط لگائی تھی ایک نوجوان کو مقامی افراد نے زندہ بچا لیا، دونوں دوستوں کی دریا میں چھلانگ لگاتے ویڈیو منظر عام پر آگئی
ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم ڈوبنے والے نوجوان کو تلاش کر رہی ہیں
یاد رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے دریا پر نہانے کی پابندی عائد کر رکھی ہے۔
دریاے جہلم میں ایک مہینے کے دوران سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوچکے ہیں۔